اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں ایک خاص گروہ کو حماس کے خلاف مسلح کیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق فوجی اہلکاروں نے بتایا کہ وزیرِاعظم نیتن یاہو کی ہدایت پر غزہ کے جنوب میں ایک مخصوص گروہ کو ہتھیار تقسیم کیے تھے۔ اسرائیلی وزیرِاعظم کے اس عمل پر اسرائیل کے مختلف سیاست دانوں کی طرف سے تنقید کی جارہی ہے۔ تنقید کرنے والوں نے کہا کہ اس طرح تو اسرائیل کی سلامتی خطرے میں پڑ جائے گی۔ اسرائیلی حزب اختلاف کے سیاستدان ایویگڈور لائبر مین نے کہا کہ اسرائیلی وزیرِاعظم نے یک طرفہ منظوری دی جس سے ابو شباب نامی گروپ کو مسلح کیا گیا ہے۔ لائبر مین نے مزید بتایا کہ اسرائیلی حکومت نے مجرموں اور راہزنوں کے ایک گروہ کو مسلح کیا ہے۔ جس پر جواب دیتے ہوئے اسرائیلی وزیرِ اعظم نے کہا کہ اس میں کیا حرج ہے، اس سے ہمارے فوجیوں کی جانیں بچ جائیں گی۔
Source: Social Media
ہارورڈ میں غیر ملکی طلباء پر ٹرمپ کی پابندی: جج کی جانب سے عارضی معطلی
نیوزی لینڈ: پارلیمنٹ میں ہاکا کرنے والے 3 ماوری ارکان معطل
زمبابوے میں 50 ہاتھیوں کے شکار کی منظوری، گوشت عوام میں تقسیم ہوگا
حجاج کرام طوافِ زیارت ادا کر رہے ہیں ... مسجد حرام کے تمام گوشے بھر گئے
غزہ کی پٹی میں چار اسرائیلی فوجی ہلاک ... ایک زخمی فوجی اغوا کرنے کی کوشش
چیٹ جی پی ٹی یا محبوبہ؟ نوجوان سے پیار محبت کی باتیں، تصویر وائرل
حجاج کرام طوافِ زیارت ادا کر رہے ہیں ... مسجد حرام کے تمام گوشے بھر گئے
حجاج کرام کی منیٰ میں جمرہ کبریٰ کی ادائیگی، مناسک حج کے اہم مرحلے کا آغاز
سعودی عرب سمیت دیگر عرب اور متحدہ عرب امارات, یورپی ممالک میں میں نمازِعیدالاضحیٰ کے اجتماعات
ایلون مسک اور ٹرمپ کی دوستی دشمنی میں بدل گئی، سخت الزامات