International

جرمنی نے فوج کو حکم دیدیا، میزائل اور ہتھیار جمع ہونے لگے

جرمنی نے فوج کو حکم دیدیا، میزائل اور ہتھیار جمع ہونے لگے

جرمنی نے ممکنہ روسی خطرے کے پیشِ نظر فوجی تیاریوں کا حکم دے دیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق جرمنی نے روس کی جانب سے کسی بھی ممکنہ کارروائی کے پیشِ نظر اپنی افواج کو الرٹ کر دیا ہے۔ جرمن فوج کو طویل فاصلے تک مار والے ہتھیاروں اور فضائی دفاعی نظام پر توجہ کی ہدایت کی گئی ہے۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ جرمن آرمی چیف کا خفیہ حکم نامہ منظرعام پر آگیا جس میں جرمن فوج کو 500 کلومیٹر سے زائد رینج کے ہتھیار جمع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ جرمن فوج کو الیکٹرانک وارفیئر کی صلاحیت اپنانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ جرمنی میں لازمی فوجی سروس دوبارہ متعارف کرانے پر غور کیا جارہا ہے سویڈن ماڈل اپنانےکی تیاری کی جارہی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments