Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Entertainment

خود کا دفاع کرنا مار پیٹ نہیں، رنویر شورے کا پوجا بھٹ کے بھائی کے اعتراف پر وضاحت

Admin
By Admin
Oct 01, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA KI GERUA SAMMAN YATRA SUVENDU ADHIKARI KA SAKHT ANDAZAZ

خود کا دفاع کرنا مار پیٹ نہیں، رنویر شورے کا پوجا بھٹ کے بھائی کے اعتراف پر وضاحت
خود کا دفاع کرنا مار پیٹ نہیں، رنویر شورے کا پوجا بھٹ کے بھائی کے اعتراف پر وضاحت — October 01, 2026
بالی ووڈ اداکار رنویر شورے اور پوجا بھٹ کے درمیان 20 سال قبل ہونے والے تنازع اور گرفتاری کے واقعے پر ایک بار پھر شوبز انڈسٹری میں گرما گرمی شروع ہو گئی۔

سدھارتھ کنن کے پوڈ کاسٹ میں پوجا بھٹ کے بھائی راہول بھٹ نے اعتراف کیا کہ دو دہائیاں قبل رنویر اور پوجا کی لڑائی کے دوران انہوں نے قانون ہاتھ میں لیا۔

راہول نے بتایا کہ انہوں نے رنویر کی گاڑی کے شیشے اور ان کی پسلی توڑ دی تھی جس پر وہ گرفتار بھی ہوئے تھے، لیکن رنویر نے انتہائی شرافت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیس واپس لے کر معاملہ ختم کروایا تھا۔

راہول بھٹ کے اس بیان کے بعد رنویر شورے نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے خوشی ہے کہ 20 سال سے جاری زہریلے پروپیگنڈے اور جھوٹ کے بعد سچ سامنے آ رہا ہے، لیکن میں ایک بات واضح کردوں کہ کسی بھی زہریلی شخصیت سے بچنے کے لیے اپنا دفاع کرنا مار پیٹ کے زمرے میں نہیں آتا۔

رنویر اور پوجا 2000ء کی دہائی کی شروعات میں ایک ساتھ ریلیشن شپ میں تھے، لیکن ان کے رشتے کا اختتام شدید تنازعات اور پولیس کیسز پر ہوا تھا۔

بالی ووڈ اداکار رنویر شورے اور پوجا بھٹ کے درمیان 20 سال قبل ہونے والے تنازع اور گرفتاری کے واقعے پر ایک بار پھر شوبز انڈسٹری میں گرما گرمی شروع ہو گئی۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn