Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

خان یونس پر اسرائیلی حملے، معروف صحافی محمد عبدالعزیز النجر شہید

Admin
By Admin
Oct 01, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA KI GERUA SAMMAN YATRA SUVENDU ADHIKARI KA SAKHT ANDAZAZ

خان یونس پر اسرائیلی حملے، معروف صحافی محمد عبدالعزیز النجر شہید
خان یونس پر اسرائیلی حملے، معروف صحافی محمد عبدالعزیز النجر شہید — October 01, 2026
جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں۔

فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس کے علاقے المواسی پر اسرائیلی فوج کی جانب سے بمباری کی گئی۔

اسرائیل کے فضائی حملے میں معروف صحافی محمد عبدالعزیز النجر شہید ہو گئے۔

فلسطینی میڈیا کے مطابق شہید صحافی کے بچوں نے اپنے والد کو ’اللّہ آپ پر رحم کرے بابا‘ کے الفاظ کے ساتھ الوداع کہا۔

دوسری جانب اسرائیلی طیاروں نے جنوبی لبنان میں مختلف مقامات پر بمباری کی ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی توپخانے نے جنوبی لبنان کے شہر نباتیح الفوقا پر گولہ باری کی۔

جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس کے علاقے المواسی پر اسرائیلی...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn