Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

روسی ٹینس اسٹار تماشائی کو گیند مارنے پر سیمی فائنل سے باہر

Admin
By Admin
Oct 06, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA METRO STATION PAR MAHILA PASSENGER AUTHORITIES NE LAGAYA JURMANA

روسی ٹینس اسٹار تماشائی کو گیند مارنے پر سیمی فائنل سے باہر
روسی ٹینس اسٹار تماشائی کو گیند مارنے پر سیمی فائنل سے باہر — October 06, 2026
چائنا اوپن میں تماشائی کو گیند مارنے پر روسی ٹینس اسٹار کو سیمی فائنل سے باہر کردیا گیا۔

چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں روسی ٹینس اسٹار میڈوی ڈیو نے دیوار سے لگ کر واپس آنے والی گیند کوہٹ کیا جو تماشائی کی آنکھ پر جا لگی۔

اس کے بعد روسی پلیئر کو ڈس کوالیفائی کردیا گیا اور نوواک جوکووچ کو فائنل میں انٹری مل گئی۔

تماشائی آنکھ پر ہاتھ رکھ کر ٹینس کورٹ سے باہر چلا گیا۔

بعدازاں میڈوی ڈیو نے میڈیا سے گفتگو میں واقعہ سو فیصد حادثہ قرار دیا اور کہا کہ اس تماشائی سے انتہائی معذرت خواہ ہوں، ذاتی طورپر مل کر بھی معافی مانگنا چاہتا ہوں۔

چائنا اوپن میں تماشائی کو گیند مارنے پر روسی ٹینس اسٹار کو سیمی فائنل سے باہر کردیا گیا۔ چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں روسی ٹینس اسٹار میڈوی ڈیو نے دیوار سے لگ کر واپس آنے والی گی...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn