پاسداران انقلان کی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ نے آبنائے ہرمز میں ایک امریکی سیل ڈرون (بحری ڈرون) کو نشانہ بنایا ہے۔
یہ خبر 10 ستمبر کو ایرانن کے سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی نیوز نے نشر کی ہے۔
پاسداران انقلاب نے ایک بیان میں کہا کہ اس نے ’دشمن کے بغیر پائلٹ بحری جہازوں میں سے ایک‘، یعنی 5838 نمبر ہُل رکھنے والے ایک سیل ڈرون کو، آبنائے ہرمز کے داخلی راستے پر نشانہ بنایا اور ’دشمن کے جارحانہ مشن کو ناکام بنا دیا۔‘
بیان میں مزید کہا گیا کہ امریکی فوج نے حالیہ دنوں میں آبنائے ہرمز میں بحری ڈرون تعینات کیے تھے کیونکہ اسے ایرانی فورسز کے قریب آنے یا ان کے ساتھ تصادم کا خدشہ تھا۔
پاسداران انقلاب نے اپنے مؤقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہزمز ’بند ہے اور مکمل انٹیلی جنس نگرانی میں ہے۔‘
پاسداران انقلان کی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ نے آبنائے ہرمز میں ایک امریکی سیل ڈرون (بحری ڈرون) کو نشانہ بنایا ہے۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments