نئی دہلی: ریلوے کے مرکزی وزیر مملکت روونیت سنگھ بٹو نے مرکزی کابینہ سے اپنے عہدے کا استعفیٰ دے دیا ہے۔ راشٹرپتی بھون کی طرف سے جاری کردہ ایک سرکاری بیان کے مطابق، صدر ہند دروپدی مرمو نے ان کا استعفیٰ فوری اثر سے قبول کر لیا ہے۔ راشٹرپتی بھون کے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ صدر مملکت نے وزیر اعظم نریندر مودی کے مشورے پر یہ فیصلہ کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا: "ہندوستان کی صدر نے آئین کے آرٹیکل 75 کی شق (2) کے تحت وزیر اعظم کے مشورے پر شری روونیت سنگھ بٹو کا استعفیٰ فوری طور پر قبول کر لیا ہے۔"
Source: Admin
9 months ago
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
10 months ago
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
10 months ago
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
9 months ago
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
10 months ago
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
10 months ago
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
10 months ago
پونے کی مسجد میں کھدائی کے دوران سرنگ دریافت، کشیدگی، 200 پولیس اہلکار تعینات
10 months ago
حضرت بل درگاہ میں قومی نشان کی بے حرمتی کسی طور برداشت نہیں کی جا سکتی: کرن رجیجو
9 months ago
شر پسند نے حضورﷺ کی شان میں گستاخی کی، پر تشدد احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments