Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Entertainment

انجری سے صحتیابی کے بعد رشمیکا مندانا کا کام پر واپسی کا اعلان

Admin
By Admin
Aug 31, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

SUVENDU KO KAHIYE BURQA PEHEN KAR GHUMEIN, KALYAN BANERJEE

انجری سے صحتیابی کے بعد رشمیکا مندانا کا کام پر واپسی کا اعلان
انجری سے صحتیابی کے بعد رشمیکا مندانا کا کام پر واپسی کا اعلان — August 31, 2026
ابھرتی ہوئی اسٹار اداکارہ رشمیکا مندانا نے اپنے کام پر واپسی کا اعلان کردیا۔

معروف اداکارہ رشمیکا مندانا نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی صحت سے متعلق معلومات شیئر کی ہیں، جہاں انہوں نے چوٹ کے بعد مکمل آرام اور صحتیابی کے سفر پر روشنی ڈالی۔

رشمیکا کو کچھ عرصہ قبل کولہے پر چوٹ آئی تھی جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا تھا، تاہم اب وہ مکمل صحتیاب ہو چکی ہیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ وہ بہت جلد اپنے زیر التوا فلمی پروجیکٹس کی شوٹنگ کے لیے دوبارہ سیٹ پر پہنچ رہی ہیں اور کیمرے کے سامنے آنے کے لیے بےحد پُرجوش ہیں۔

انہوں نے جذباتی نوٹ میں لکھا کہ جہاں وہ کام پر واپس جانے کے لیے پرجوش ہیں، وہیں گھر پر ملنے والے آرام، سکون اور اپنوں کے ساتھ بتائے وقت کو بے حد یاد کریں گی۔

ابھرتی ہوئی اسٹار اداکارہ رشمیکا مندانا نے اپنے کام پر واپسی کا اعلان کردیا۔ معروف اداکارہ رشمیکا مندانا نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی صحت سے متعلق معلومات شیئر کی ہیں...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn