Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Entertainment

راکھی ساونت کی خانہ کعبہ کے سامنے نیپال کے سیلاب متاثرین کیلئے دعا

Admin
By Admin
Aug 31, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

SUVENDU KO KAHIYE BURQA PEHEN KAR GHUMEIN, KALYAN BANERJEE

راکھی ساونت کی خانہ کعبہ کے سامنے نیپال کے سیلاب متاثرین کیلئے دعا
راکھی ساونت کی خانہ کعبہ کے سامنے نیپال کے سیلاب متاثرین کیلئے دعا — August 31, 2026
بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے سامنے نیپال میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے دعا کی اور اس حوالے سے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

راکھی ساونت نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں نیپال میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے خاتمے اور متاثرین کی حفاظت کے لیے دعا کی۔

انہوں نے بچوں، بزرگوں اور جانوروں کی سلامتی کے لیے بھی دعا کی۔

اداکارہ نے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ نیپال میں آنے والے سیلاب اور طوفان کو روک دے، وہاں کے بچوں، بزرگوں اور جانوروں کو محفوظ رکھے، جبکہ وہاں پھنسے بھارتی اور نیپالی شہریوں کو بھی خیریت سے رکھے۔

راکھی ساونت عام طور پر اپنی بے باک شخصیت کے باعث خبروں میں رہتی ہیں، تاہم ان کی حالیہ ویڈیو میں نیپال کے متاثرین کے لیے ہمدردی اور فکر مندی کا اظہار کیا گیا۔

بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے سامنے نیپال میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے دعا کی اور اس حوالے سے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn