Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ایران کا اردن میں تعینات امریکی فوج پر جوابی حملہ

Admin
By Admin
Aug 31, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

ANNAPURNA YOJANA PAR NUASHAD SIDDIQUI KA REACTION,BJP KE AMRA ANNAPURNA PAR UTHAAYE SWASAL

ایران کا اردن میں تعینات امریکی فوج پر جوابی حملہ
ایران کا اردن میں تعینات امریکی فوج پر جوابی حملہ — August 31, 2026
لارک جزیرے پر حملے کے بعد ایران نے اردن میں تعینات امریکی فوج پر جوابی حملہ کیا ہے۔

امریکی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ایران سے فائر کیے گئے تقریباً تمام میزائل فضا میں ہی ناکارہ بنا دیے گئے ہیں۔

اتوار کو امریکی فوج نے ایران کے لارک جزیرے پر فضائی حملہ کیا تھا، حملے میں 2 ایرانی میزائل لانچرز کو نشانہ بنایا گیا۔

امریکی حکام کے مطابق پاسداران ہرمز میں راکٹ داغنے کی تیاری کررہے تھے۔

دوسری جانب پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ لارک جزیرے پر امریکی حملے میں کئی ایرانی اہلکار اور عام شہری شہید اور زخمی ہوئے۔ امریکا کو حملے کی قیمت چکانا پڑے گی۔

لارک جزیرے پر حملے کے بعد ایران نے اردن میں تعینات امریکی فوج پر جوابی حملہ کیا ہے۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn