Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

اسرائیل میں نئی اتحادی حکومت کی تشکیل کے امکانات مضبوط ہونے لگے: عرب میڈیا

Admin
By Admin
Nov 10, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

اسرائیل میں نئی اتحادی حکومت کی تشکیل کے امکانات مضبوط ہونے لگے: عرب میڈیا
اسرائیل میں نئی اتحادی حکومت کی تشکیل کے امکانات مضبوط ہونے لگے: عرب میڈیا — November 10, 2026
اسرائیل میں نئی اتحادی حکومت کی تشکیل کے امکانات مضبوط ہونے لگے ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق نیتن یاہو مخالف رہنماؤں کے درمیان پارلیمانی عہدوں کی تقسیم پر اتفاق ہو گیا ہے۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ ایویگڈور لائبرمین کی جانب سے گادی آئزنکوٹ کو وزارتِ عظمیٰ کے لیے حمایت دینے کا اعلان متوقع ہے۔

نیتن یاہو مخالف اتحاد حکومت بنانے سے قبل پارلیمانی قانون سازی کے مختلف پہلوؤں پر بھی غور کر رہا ہے۔

اسرائیل میں نئی اتحادی حکومت کی تشکیل کے امکانات مضبوط ہونے لگے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق نیتن یاہو مخالف رہنماؤں کے درمیان پارلیمانی عہدوں کی تقسیم پر اتفاق ہو گیا ہے۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn