National

پونے میں ہیلی کاپٹر گر گیا، 3 افراد ہلاک

پونے میں ہیلی کاپٹر گر گیا، 3 افراد ہلاک

پونے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ میڈیا کے مطابق حادثے میں 2 پائلٹ اور ایک انجینئر ہلاک ہو گیا۔ ہیلی کاپٹر پونے سے ممبئی جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا ہے۔ ہیلی کاپٹر کو حادثہ تکنیکی خرابی یا خراب موسم کے باعث پیش آیا۔ میڈیا کے مطابق حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments