National

ٹرمپ کا ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بل ایوان نمائندگان نے منظور کر لیا

ٹرمپ کا ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بل ایوان نمائندگان نے منظور کر لیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیکس اور اخراجات سے متعلق ’بگ بیوٹی فل‘ بل ایوانِ نمائندگان نے منظور کر لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق بل کے حق میں 218 اور مخالفت میں 214 ووٹ پڑے، بل دستخط کے لیے صدر ٹرمپ کو بھیجا جائے گا۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے صدر ٹرمپ بل پر دستخط جمعے کی شام 5 بجے کریں گے۔ اس سے قبل امریکی سینیٹ نے بھی صرف ایک ووٹ کی برتری سے بل کی منظوری دی تھی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments