Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

میانمار کی فوج روہنگیا مسلمانوں کے قتل کی ذمے دار ہے: عالمی عدالتِ انصاف

Admin
By Admin
Nov 19, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

میانمار کی فوج روہنگیا مسلمانوں کے قتل کی ذمے دار ہے: عالمی عدالتِ انصاف
میانمار کی فوج روہنگیا مسلمانوں کے قتل کی ذمے دار ہے: عالمی عدالتِ انصاف — November 19, 2026
عالمی عدالتِ انصاف نے میانمار کی فوج کو روہنگیا مسلمانوں کے قتل اور جنسی تشدد کا ذمے دار قرار دے دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے مقدمے میں عالمی عدالتِ انصاف نے فیصلہ سنا دیا۔

عالمی عدالتِ انصاف نے قرار دیا ہے کہ میانمار کی سیکیورٹی فورسز نے ہزاروں روہنگیا مسلمانوں کو قتل کیا اور بڑے پیمانے پر جنسی تشدد کا ارتکاب کیا۔

عدالت کے مطابق میانمار کی فورسز نے بچوں پر بھی انتہائی تشدد کیا اور بنگلادیش فرار ہونے والے روہنگیا مسلمانوں کو نشانہ بنایا۔

عالمی عدالتِ انصاف نے میانمار کی فوج کو روہنگیا مسلمانوں کے قتل اور جنسی تشدد کا ذمے دار قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے مقدمے میں عالمی عدالتِ...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn