National

ہمیں بھارتی فوج اور اپنے بہادر فوجیوں پر فخرہے:عام  آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال

ہمیں بھارتی فوج اور اپنے بہادر فوجیوں پر فخرہے:عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال

بھارتی فوج کے آپریشن پر عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے کہا کہ ہمیں بھارتی فوج اور اپنے بہادر فوجیوں پر فخر ہے۔ اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ 140 کروڑ ہندستانی دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں ہندستانی فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ بھارتی فوج کی جرات ملک کے ہر شہری کا اعتماد ہے۔ ہم سب ایک ساتھ ہیں۔ ہم دہشت گردی کے خلاف متحد ہیں۔ بھارت کو سلام۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments