Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

National

مساجد سے لاو¿ڈ اسپیکر ہٹائے جانے کے خلاف  ابو طاہر، خلیل الرحمن اور یوسف پٹھان کی امیت شاہ سے ملاقات

نئی دہلی:6اگست:مغربی بنگال کی منقسم ترنمول کانگریس کے تین اہم مسلمان ارکانِ پارلیمنٹ نے جمعرات کو مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران انہوں نے ضلع مرشد آباد کی مساجد سے لاو¿ڈ اسپیکرز کے مبینہ اخراج اور ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی کی مشق پر مرکز کی فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ ایم پیز — ابو طاہر خان، خلیل الرحمن اور سابق کرکٹر یوسف پٹھان نے مساجد سے اسپیکرز ہٹائے جانے کی خبروں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے مقامی مسلم برادری میں سخت بے چینی اور ناراضگی پھیل گئی ہے۔ انہوں نے مرکزی وزیر داخلہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اس معاملے میں مناسب کارروائی یقینی بنائیں اور اقلیتی برادری کے مذہبی حقوق کا تحفظ کریں۔
یہ ملاقات ترنمول کے باغی گروپ (تقریباً20 ارکانِ پارلیمنٹ) میں پیدا ہونے والے اندرونی اختلافات کے درمیان ایک نیا موڑ سمجھا جا رہا ہے۔ بات چیت کے دوران، تینوں اراکینِ پارلیمنٹ نے الیکٹورل رول کی خصوصی جائزہ مشق کا مسئلہ بھی اٹھایا اور الزام لگایا کہ اس کارروائی کی وجہ سے مرشد آباد کے ووٹروں میں خوف و ہراس اور تشویش کی لہر ہے۔ انہوں نے مرکزی وزیر داخلہ کو ضلع کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا۔ وزیر داخلہ امیت شاہ نے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ اٹھائے گئے تمام مسائل، بالخصوص مساجد سے لاو¿ڈ اسپیکر ہٹانے اور ایس آئی آر مشق کے خدشات کا جائزہ لیا جائے گا اور قانون کے مطابق مناسب قدم اٹھایا جائے گا۔
اس سے قبل، مرشد آباد ضلع کی مسلم اکثریتی نشستوں سے تعلق رکھنے والے ان تینوں باغی اراکینِ پارلیمنٹ ابو طاہر خان (مرشد آباد)، خلیل الرحمن (جنگی پور) اور یوسف پٹھان (بہرام پور) نے منگل کے روز وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں ہونے والے این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا مسلسل دوسری بار بائیکاٹ کیا تھا۔ تاہم، انہوں نے اپنے حلقوں کے ترقیاتی کاموں پر تبادلہ خیال کےلئے مغربی بنگال کے وزیر اعلیٰ شبھیندو ادھیکاری کی جانب سے دہلی میں بلائے گئے کوآرڈینیشن اجلاس میں شرکت کی تھی۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in National

بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ

10 months ago

وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک

بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال

آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں

سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے

جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

11 months ago

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn