مغربی بنگال کے بیکر ہاسٹل مسجد کا سابق امام مولانا نعمت حسین حبیبی کا آج صبح تقریباً 10بجے اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے، وہ کافی دنوں سے علیل تھے، ان کی جنازے کی نماز آج بعد نماز مغرب بیکر ہاسٹل کی مسجد میں ادا کی جائے گی اور تدفین مغرب بعد ایک نمبر گوبرا قبرستان میں ہوگی
Source: social media
ای سی سی کے ڈبلو بی سی ایس کو چنگ کا داخلہ ٹیسٹ
اُردو یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع
مولانا نعمت حسین حبیبی رحلت فرما گئے
تحریک پیام انسانیت ٹینگرا کے ممبران نے این آر ایس ہسپتال کا دورہ کر مریضوں کی عیادت کی
انجمن فروغ اردو کی سرپرست ڈاکٹر کہکشاں پروین نے دہلی میں آخری سانس لی
جگتدل مومن پاڑہ میں اسلامک کوئز کمپیٹیشن