Activities

ثانیہ مرزا اور ثناء خان کی عمرہ ادائیگی، اب حج کرینگی

ثانیہ مرزا اور ثناء خان کی عمرہ ادائیگی، اب حج کرینگی

سابق اداکارہ ثناء خان اور سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے عمرہ ادا کر لیا۔ سوشل میڈیا پر ثناء خان نے ثانیہ مرزا اور ان کی بہن کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے آگاہ کیا ہے کہ الحمد لِلّٰہ عمرہ ادا کر لیا ہے، اب حج ارکان شروع ہونے کا انتظار ہے۔ اس موقع پر ثناء خان کے ساتھ موجود ثانیہ مرزا اور ان کی بہن بھی بہت خوش دکھائی دے رہی ہیں۔ واضح رہے کہ ثانیہ مرزا نے 9 جون کو حج پر جانے کے حوالے سے آگاہ کیا تھا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments