Activities

ای سی سی کے ڈبلو بی سی ایس کو چنگ کا داخلہ ٹیسٹ

ای سی سی کے ڈبلو بی سی ایس کو چنگ کا داخلہ ٹیسٹ

ایجوکیشنل کوارڈینیشن کمیٹی میں ڈبلو بی سی ایس 2025 امتحان کی تیاری کیلئے کوچنگ میں داخلے کا مر حلہ شروع ہو چکاہے۔ اس ضمن میں ECC کے دفتر میں ایک داخلہ ٹسٹ آئندہ 28 جولائی بروزاتوار ہونے والا ہے۔ اس ٹسٹ میں شمولیت کےلیے 9830229266 یا 98368 12951 پر WhatsApp کے ذریعہ فارم حاصل کیا جا سکتاہے۔ امتحان میں امیدواروں کی کارکردگی کی مناسبت سے انہیں رجسٹریشن فیس میں رعایت دی جائےگی۔ واضع ہو کہ WBCS میں بنگلہ کے 300 نمبر کے پیپر کے لزوم پر فی الحال حکومت کی طرف سے روک لگادی گئ ہے (محمد شمس الصالحین)

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments