نہایت ہی مسرت کے ساتھ اطلاع دی جا رہی ہے کہ اسلامی نیا سال 1446 ہجری کی آمد کے موقع پر جگتدل مومن پاڑہ مسجد کمیٹی کی جانب سے 7 جولائی 2024 بروز اتوار صبح 9بجے مومن پاڑہ مسجد میں اسلامی کوئز کمپیٹیشن کا اہتمام کیا گیا ہے، اس کوئز میں کلاس 4سے12کلاس تک کہ طلبہ و طالبات حصہ لے سکتے ہے مزید جانکاری کے لئے رابطہ کریں 6290812092/8777479087
Source: social media
ای سی سی کے ڈبلو بی سی ایس کو چنگ کا داخلہ ٹیسٹ
اُردو یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع
مولانا نعمت حسین حبیبی رحلت فرما گئے
تحریک پیام انسانیت ٹینگرا کے ممبران نے این آر ایس ہسپتال کا دورہ کر مریضوں کی عیادت کی
انجمن فروغ اردو کی سرپرست ڈاکٹر کہکشاں پروین نے دہلی میں آخری سانس لی
جگتدل مومن پاڑہ میں اسلامک کوئز کمپیٹیشن