Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Sports

لیڈز ٹیسٹ، بال درمیان سے کاٹ کر دو حصوں میں تقسیم

لیڈز ٹیسٹ میں انوکھا واقعہ پیش آیا، بال کو درمیان سے کاٹ کر دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا۔

پہلی اننگز میں پاکستان کو 171 رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد انگلینڈ ٹیم نے گیند کے دو ٹکڑے کر دیے۔

ٹیسٹ میچ کی اننگز کے بعد گیند کے دو ٹکڑے کرنے کی انوکھی مثال قائم ہوگئی، پہلی اننگز میں اولی رابنسن اور جوش ٹنگ نے پانچ پانچ وکٹیں حاصل کیں۔

ایک اننگز میں دو باؤلرز کا پانچ پانچ وکٹیں لینا کم دیکھنے کو ملتا ہے، عام طور پر ایک اننگز میں 5 یا اس سے زیادہ وکٹیں لینے والا بولر ہی میچ کی گیند کو یادگار کے طور پر اپنے پاس رکھتا ہے۔

اننگز کے بعد جوش ٹنگ نے اولی رابنسن کو گیند کے دو ٹکڑے کرنے کا ایک منفرد آئیڈیا دی، گراؤنڈ سے باہر جاتے ہوئے جوش ٹنگ کہا کہ ہمیں گیند آدھی آدھی تقسیم کر لینی چاہیے۔

اولی رابنسن نے کہا کہ میں نے کہا کہ واقعی ایسا کرنا چاہیے، میرے خیال میں یہ کافی زبردست ہوگا۔

ڈریسنگ روم جاکر جوش ٹنگ نے گراؤنڈ اسٹاف سے پوچھا کہ کیا گیند کو درمیان سے کاٹ کر آدھا کیا جا سکتا ہے؟

اولی رابنسن نے بتایا کہ تھوڑی دیر بعد حیران کن طور پر گراؤنڈ اسٹاف گیند کو دو ٹکڑوں میں کرکے لے آئے۔

اولی رابنسن کا مزید کہنا تھا کہ کرکٹ کی آدھی گیند جیسی چیز روز روز نہیں ملتی، اس لیے یہ ایسی یادگار ہے جسے ہم دونوں کبھی نہیں بھولیں گے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

{{ currentVoteCount }} Responses
{{ voteMessage }}
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Sports

مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟

10 months ago

فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

1 month ago

پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام

5 months ago

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی

9 months ago

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn