واشنگٹن / نئی دہلی:
امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربرہ موہن بھاگوت کے متوقع دورہٴ امریکہ کی علانیہ مخالفت کی ہے۔ کمیشن نے امریکی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ آر ایس ایس رہنماؤں کو سفارتی مراعات دینے کے بجائے مذہبی آزادیوں کی خلاف ورزی پر ان کے خلاف پابندیاں عائد کرے۔
یو ایس سی آئی آر ایف کے چیئر آصف محمود کے مطابق، آر ایس ایس ایک ایسی تنظیم ہے جس کے ذیلی گروپس اقلیتوں (مسلمانوں اور عیسائیوں) پر حملوں میں ملوث رہے ہیں۔
کمیشن کے رکن جین ملز نے کہا کہ آر ایس ایس کے رہنماؤں کو اعلیٰ سطحی ملاقاتوں یا سفارتی پروٹوکول کا احترام نہیں ملنا چاہیے، بلکہ امریکی حکومت کو ان پر ہدف شدہ (ٹارگیٹڈ) پابندیاں لگانی چاہئیں۔
1998 میں قائم ہونے والا یہ امریکی پینل اگرچہ آزادانہ طور پر کام کرنے کا دعویٰ کرتا ہے، تاہم اس کی سفارشات امریکی حکومت پر قانونی طور پر لاگو نہیں ہوتیں۔
ہندوستانی وزارتِ خارجہ نے اس سے قبل بھی اس امریکی کمیشن کی تمام تر رپورٹس اور تجاویز کو سختی سے مسترد کیا ہے۔ ہندوستانی حکام کا کہنا ہے کہ یہ کمیشن بھارت کی کثیر الثقافتی اور جمہوری ساخت کو بدنام کرنے کے لیے من گھڑت اور یکطرفہ ایجنڈے پر کام کر رہا ہے۔
Source: Admin
10 months ago
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
11 months ago
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
11 months ago
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
10 months ago
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
11 months ago
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
11 months ago
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

پونے کی مسجد میں کھدائی کے دوران سرنگ دریافت، کشیدگی، 200 پولیس اہلکار تعینات
11 months ago
جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
11 months ago
حضرت بل درگاہ میں قومی نشان کی بے حرمتی کسی طور برداشت نہیں کی جا سکتی: کرن رجیجو
10 months ago
شر پسند نے حضورﷺ کی شان میں گستاخی کی، پر تشدد احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments