امریکا نے لبنانی قونصل جنرل ابراہیم شرارہ کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا۔
عرب میڈیا کے مطابق ابراہیم شرارہ ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں تعینات ہیں۔
امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں تعینات لبنانی قونصل جنرل کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
امریکی حکام کے مطابق یہ اقدام لبنانی قونصل جنرل کے حزب اللّٰہ کی تعریف پر مبنی سوشل میڈیا پیغامات پر کیا گیا ہے۔
امریکا نے لبنانی قونصل جنرل ابراہیم شرارہ کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ابراہیم شرارہ ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں تعینات ہیں۔...
Source: Admin