Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Sports

لامین یامال کی گرل فرینڈ نے دھوکا دہی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی، وائرل ٹویٹ جعلی قرار

اسپین کے نوجوان فٹبال اسٹار لامین یامال کی گرل فرینڈ انیس گارسیا سانتوس نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک مبینہ ٹویٹ کو جعلی قرار دیتے ہوئے افواہوں کی تردید کر دی۔ چند روز قبل انسٹاگرام پر لامین یامال کے ساتھ اپنے تعلق کا باضابطہ اعلان کرنے والی انیس گارسیا اس وقت خبروں کی زینت بن گئیں جب ان کے سابق بوائے فرینڈ سے متعلق ایک پرانی پوسٹ اور مختلف دعوے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگے۔ سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ بھی کیا گیا کہ انیس نے اپنے سابق ساتھی کو لامین یامال کی جانب سے پیغام موصول ہونے کے بعد چھوڑ دیا تھا۔ اس دعوے کے ساتھ ایک پرانی انسٹاگرام پوسٹ بھی بطور ثبوت شیئر کی گئی۔ بعد ازاں ایک ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ سے انیس گارسیا کے نام سے ایک طویل بیان بھی وائرل ہوا، جس میں آن لائن تنقید اور ذاتی حملوں پر ردِعمل ظاہر کیا گیا تھا، تاہم بعد میں معلوم ہوا کہ یہ اکاؤنٹ ان کا نہیں تھا۔ انیس گارسیا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے وضاحت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میرے صرف 2 آفیشل اکاؤنٹس ہیں، ایک انسٹاگرام پر اور دوسرا ٹک ٹاک پر، ان کے علاوہ باقی تمام اکاؤنٹس اور ان سے شیئر کی جانے والی معلومات جعلی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ میں پہلے بھی واضح کر چکی ہوں کہ میرا ایکس پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Sports

مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟

9 months ago

پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام

4 months ago

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

6 days ago

پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی

8 months ago

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments