جنوبی بنگال میں گرج چمک کے ساتھ بارش کولکاتا سمیت جنوبی بنگال کے تمام اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی ہے۔ اس کے ساتھ تیز ہوائیں چلیں گی۔ تاہم شمالی بنگال میں فی الحال موسمی خرابی کم ہو جائے گی جیسا کہ علی پور موسمیات دفتر نے بتایا ہے۔ البتہ کہیں کہیں پر چھٹپٹ طوفانی بارش ہو سکتی ہے۔ علی پور موسمیات دفتر کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق، بدھ کو جنوبی بنگال کے تمام اضلاع میں معمولی بارش کا امکان ہے۔ اس کے ساتھ 30سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔ شمالی اور جنوبی24 پرگنہ میں شدید بارش کی پیش گوئی موسمی دفتر نے کی ہے۔ تمام اضلاع میں پیلا انتباہ جاری کیا گیا ہے۔ جمعہ تک جنوبی بنگال میں موسمی تبدیلی کا امکان کم ہے۔ ہفتہ سے کولکاتا سمیت جنوبی بنگال کے بعض اضلاع میں بارش کی مقدار کم ہو سکتی ہے۔
Source: Admin
9 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
9 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
10 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments