ندیا میں چھوٹی تمنا قتل کیس میں تکمیلی چارج شیٹ پیش ندیا میں چھوٹی تمنا قتل کے واقعے میںکالیا گنج تھانے کی پولیس نے تکمیلی چارج شیٹ پیش کی۔ اس چارج شیٹ میں24 ملزمان کے نام شامل ہیں۔ پہلی چارج شیٹ میں آرمز ایکٹ کی دفعات شامل نہیں تھیں۔ تکمیلی چارج شیٹ میں یہ دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ریاست میں سیاسی تبدیلی کے بعد تمنا قتل کیس کی تحقیقات میں تیزی آئی۔ وزیر اعلیٰ شوبھندو ادھیکاری کی ہدایت پر ایک ایک کر کے فراری ملزمان کو دوسری ریاستوں سے گرفتار کیا گیا۔ اب ۲۴ ملزمان کے خلاف کرشنا نگر کے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ (سی جے ایم) عدالت میں پولیس نے تکمیلی چارج شیٹ پیش کی۔ پولیس کے کردار پر تمنا کا خاندان خوش ہے۔کالیا گنج تھانے کے مقدمہ نمبر435/25میں اس سے قبل24 ملزمان میں سے13کے خلاف پہلی بار چارج شیٹ جمع کرائی گئی تھی۔ ان میں سے11گرفتار ہوئے تھے۔ بعد میں ان میں سے ایک کو کلکتہ ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی۔ باقی دو فراری تھے، جن کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا گیا۔
Source: Admin
9 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
9 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
10 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments