برطانیہ، کینیڈا، جرمنی، آئرلینڈ اور نیدرلینڈزمیں لوگوں نے طلبا تحریک کی حمایت کی برطانیہ، کینیڈا، جرمنی، آئرلینڈ اور نیدرلینڈزسمیت مختلف ممالک میں عالمی احتجاجی مظاہرے کر رہا ہے تاکہ ہندوستان میں طلبہ اور شہری مظاہرین کی حمایت کی جا سکے۔ یہ احتجاج دہلی پولیس کی اس کریک ڈاو¿ن کے بعد شروع ہوا جو امتحانی بے ضابطگیوں کے سلسلے میں احتساب اور وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ کرنے والوں کے خلاف کیا گیا تھا۔ سب سے بڑا بیرونِ ملک مظاہرہ 21 اور22جولائی2026کو سینٹرل لندن میں واقع ہندوستانی ہائی کمیشن کے باہر ہوا، جہاں ایک ہزارسے زائد تارکینِ وطن، طلبہ اور پیشہ ور افراد جمع ہوئے۔ تعلیمی نظام میں شفافیت کے مطالبے کے ساتھ ساتھ مظاہرین کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) اور کارکن سونم وانگچک کے ساتھ یکجہتی کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔ اسی طرح کے یکجہتی اجتماعات برطانیہ کے دیگر شہروں — بشمول مانچسٹر، گلاسگو اور ایڈنبرا — کے علاوہ وینکوور میں بھی منعقد ہوئے۔
Source: Admin
9 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
9 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
10 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments