Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

نوکری کرپشن کیس میں مدن مترا خاندان کے چار افراد کو ای ڈی نے طلب کیا

نوکری کرپشن کیس میں مدن مترا خاندان کے چار افراد کو ای ڈی نے طلب کیا ملازمت بدعنوانی کیس میں ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ) کے دفتر میں مادن مترا کے صاحبزادے ش±بھروپ مترا پیش ہوئے۔ بدھ کی صبح ہاتھ میں ایک فائل لیے سی جی او (سینٹرل گورنمنٹ آفس) کمپلیکس میں داخل ہوتے دیکھے گئے۔ میڈیا کے سوالات کا کوئی جواب نہیں دیا۔ اس سلسلے میں، نوکری کیس کی تحقیقات میں ای ڈی نے مدن کے دو صاحبزادے ش±بھروپ اور سوروپ اور بیوی ارچنا مترا کو الگ الگ دنوں میں طلب کیا ہے۔ آنے والی 29جولائی کو اسی کیس کے سلسلے میںکمرہٹی کے ترنمول ایم ایل اے مدن کو طلب کیا گیا ہے۔ ای ڈی کا دعویٰ ہے کہ نقد رقم یا سونا دینے کے بدلے ٹیٹاگڑھ میونسپل کارپوریشن میں کم از کم 125افراد کو ملازمت دی گئی۔ اسی سلسلے میں مدن کا نام سامنے آیا۔ گزشتہ 13جون کو ان کے متعدد پتوں پر ای ڈی نے چھاپہ مارا۔ مادن سے پوچھ گچھ بھی کی گئی۔ اس کے فوراً بعد ان کے دو صاحبزادوں اور بیوی کو ای ڈی نے طلب کیا۔ ای ڈی ذرائع کے مطابق، میونسپل کارپوریشن میں ملازمت کے بدلے کوئی غیر قانونی لین دین ہوا تھا یا نہیں، اس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اسی وجہ سے مادن کے دو صاحبزادوں اور بیوی کو بینک کے دستاویزات لے کر پیش ہونے کو کہا گیا تھا۔ صرف ای ڈی ہی نہیں، گزشتہ سال اکتوبر میں نوکری کرپشن کیس میں مادن کے گھر سی بی آئی نے چھاپہ مارا تھا۔ اس وقت ان کے گھر پر پانچ گھنٹے تلاشی لی گئی۔ گزشتہ ہفتے مادن کی بیوی اور دو صاحبزادوں کو طلب کرنے کے فوراً بعد ہی مادن نے ریتو برتو بنرجی کے کیمپ میں شمولیت اختیار کی۔ اس کے بعد انہوں نے ابھیشیک بنرجی کی طرف انگلی اٹھائی۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

9 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

10 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments