بھنڈ، 25 دسمبر : مدھیہ پردیش میں ضلع بھنڈ کے گوہد علاقہ میں آنند پورہ کے سرکاری پرائمری اسکول میں اپنی جگہ دو دیگر اساتذہ کو بھرتی کرنے کے معاملے میں دو اساتذہ کو معطل کر دیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر آر ڈی متل نے کل اساتذہ رامچتر سنگھ اور شیلیندر کمار مشرا کو معطل کرنے کے احکامات جاری کئے۔ جب گوہد کے بلاک ایجوکیشن آفیسر شیام کشور بھاردواج نے اس اسکول کا معائنہ کیا تو انہیں پتہ چلا کہ ان دونوں ٹیچروں کی جگہ کچھ خواتین پڑھانے آتی ہیں۔ جبکہ وہاں مرد اساتذہ تعینات تھے۔ جس کے بعد دونوں اساتذہ کو معطل کرنے کے احکامات جاری کیے گئے۔ تفتیش سے معلوم ہوا کہ دونوں اساتذہ کرائے کے اساتذہ کے ذریعہ تدریسی کام کرواتے تھے۔
Source: uni urdu news service
انڈیا اتحاد سے کانگریس کو نکالنے پر دیگر جماعتوں سے بات کرے گی عام آدمی پارٹی
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ دہلی کے ایمس میں داخل
سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کا انتقال
پولیس نے بڑے واقعہ کو ہونے سے روک دیا: مان
کینٹر اور کار کی ٹکر میں 5 افراد کی موت، 2 زخمی
مجھے تنہا بھی سنبھل جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے: راہل
ممبئی: پانی کی ٹانکی پھٹنے سے نو 9 سالہ بچی کی موت
عام آدمی پارٹی کونسلر پرینکا اپنے حامیوں کے ساتھ بی جے پی میں شامل
ضعیف خاتون کی موت، لاش گھر میں لانے سے رشتہ داروں کاانکار،تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں انسانیت سوز واقعہ
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
جھنڈے کی رسم کے ساتھ 28 دسمبر کو اجمیر میں واقع خواجہ معین الدین حسن چشتی عرس کا آغاز
کرائے کے اساتذہ رکھنے پر دو اساتذہ معطل
مکمل سرکاری اعزاز، تین توپوں کی سلامی کے ساتھ شیام بینیگل کی آخری رسومات ادا
عارف محمد خان بہار کے نئے گورنر، سابق آرمی چیف وی کے سنگھ میزورم کے گورنر ہوں گے