Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Entertainment

کومل رانی کا گووندا کے ساتھ تعلق کے سوال پر واضح جواب

Admin
By Admin
Oct 04, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BAGRESHWAR BABA KI TASVEER JALANE PAR CM SUVENDU ADHIKARI SAKHT, KOLKATA POLICE KO ARRSTE KA DIYA HUKM

کومل رانی کا گووندا کے ساتھ تعلق کے سوال پر واضح جواب
کومل رانی کا گووندا کے ساتھ تعلق کے سوال پر واضح جواب — October 04, 2026
بالی ووڈ اداکارہ کومل رانی سوارنکر نے سینئر اداکار گووندا کے ساتھ اپنے مبینہ تعلقات اور کردار پر اٹھنے والے سوالات کا واضح جواب دیدیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کومل رانی سوارنکر نے طویل سوشل میڈیا پوسٹ کی اور ان کے گووندا کے ساتھ مبینہ تعلقات کی قیاس آرائیوں کا جواب دیا۔

اداکارہ نے واضح کیا کہ گووندا کے ساتھ ان کی حالیہ مصروفیات اور عوامی اجتماعات میں شرکت صرف فلم ’روپا‘ کے پروموشن کا حصہ ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ گووندا کے ساتھ میری مصروفیت کا مطلب رومانی افیئر نہیں ہے، وہ اور سینئر اداکار آئندہ بھی ایک ساتھ کام کرتے رہیں گے۔

کومل رانی سوارنکر نے انڈسٹری کے اُن فنکاروں اور اداکاروں کو آڑے ہاتھوں لیا جو قومی اہمیت کے سنگین مسائل پر تو خاموش رہتے ہیں لیکن دوسروں کی ذاتی زندگی پر تنقید کرکے خود کو خبروں میں ان رکھتے ہیں۔

اداکارہ نے دوٹوک انداز میں کہا کہ اگر کسی کو میرے گووندا کے ساتھ کام کرنے سے تکلیف ہوتی ہے تو انہیں جلنے دیا جائے، ناقد فنکاروں و اداکاروں کا کیریئر ٹھنڈا پڑچکا ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ کومل رانی سوارنکر نے سینئر اداکار گووندا کے ساتھ اپنے مبینہ تعلقات اور کردار پر اٹھنے والے سوالات کا واضح جواب دیدیا۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn