مقبول ترین کرائم ڈراما سیریز ’مرزا پور‘ کے تیسرے سیزن میں منّا بھیا کی عدم موجودگی نے شائقین کو شدید مایوس کیا تھا، لیکن اب بڑے پردے پر بننے والی فلم کے ذریعے اس کردار کی واپسی نے شائقین کا جوش و خروش دوبارہ بڑھا دیا ہے۔
ایک حالیہ انٹرویو میں جب ڈیوئیندو سے پوچھا گیا کہ کیا سیزن 2 کے اختتام پر منّا بھیا کا قتل دکھانا ایک غلطی تھی تو انہوں نے کہا، ’ہاں، بالکل! مجھے لگتا ہے کہ رائٹرز اور پروڈیوسرز سے یہ غلطی ہوئی تھی لیکن اب فلم کے ذریعے اس غلطی کو سدھارا جا رہا ہے۔‘
ان کا کہنا تھا کہ ’ویسے بھی مداحوں کے دلوں میں منّا بھیا کا کردار ہمیشہ کے لیے امر ہو چکا ہے۔‘
پروڈکشن ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ ’مرزا پور‘ کو اب ایک بڑی فیچر فلم کی شکل میں تھیٹرز میں پیش کیا جائے گا۔ اس فلم میں جہاں پنکج ترپاٹھی، علی فضل اور ابھیشیک بنرجی اپنے پرانے انداز میں نظر آئیں گے، وہیں ڈیوئیندو کا دوبارہ انٹری مارنا فلم کا سب سے بڑا سرپرائز ہوگا۔
ڈیوئیندو کا کہنا تھا کہ بڑے پردے پر مرزا پور کا ماحول اور منّا بھیا کی طوفانی انٹری شائقین کے لیے ایک الگ ہی سنسنی خیز تجربہ ثابت ہوگی۔
Source: Admin
11 months ago
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
11 months ago
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
4 months ago
راجپال یادیو معصوم اور بےگناہ ہیں، ایک جال میں پھنس گئے تھے، پریا درشن
11 months ago
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
9 months ago
فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں
11 months ago
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز

کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟
11 months ago
رانیا راؤ پر سونے کی اسمگلنگ کے کیس میں 102 کروڑ روپے جرمانہ عائد
8 months ago
بغیر شور شرابہ کے دھرمیندر کی آخری رسومات ادا، صرف اہل خانہ اور بالی ووڈ ہستیاں رہیں موجود
11 months ago
تنہائی مجھے اندر ہی اندر کھا رہی تھی، شلپا شروڈکر
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments