Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Entertainment

جو خود کو کاکروچ مانتا ہے اُس کا تعلق گٹر سے جوڑنا قدرتی بات ہے، کنگنا رناوت

اداکارہ اور حکمران جماعت کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے اپنے ’گٹر جنریشن‘ والے اپنے متنازع بیان پر ایک بار پھر وضاحت دیدی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق کنگنا رناوت نے کہا کہ اُن کا تبصرہ ملک کے تمام نوجوانوں کےلیے نہیں تھا بلکہ اُن مخصوص افراد کےلیے تھا جو خود کو کاکروچ کہتے ہیں اور منفی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جو خود کو کاکروچ مانتا ہے تو اُس کا تعلق گٹر سے جوڑنا قدرتی بات ہے، گٹر جنریشن کا طعنہ بھی مخصوص افراد اور خواتین کے لیے تھا۔

کنگنا رناوت نے مزید کہا کہ میرے تبصرے کا بنیادی ہدف وہ نوجوان تھے جو نشے کی لت کا شکار ہیں، جوئے اور شرط بازی کے ساتھ ڈارک ویب کی طرف مائل ہیں۔

نیٹ پیپر لیک کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر کنگنا رناوت نے سخت تنقید کی تھی اور مظاہرین کی سوشل میڈیا پوسٹوں اور ریلز کو بیہودہ قرار دیا تھا۔

کنگنا رناوت آخری بار فلم بھارت بھا گیا ودھاتا میں نظر میں نظر آئی ہیں، جو 2005ء کے ممبئی حملوں کے دوران اسپتال عملے کی سچی کہانی پر مبنی بتائی جارہی ہے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Entertainment

دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا

11 months ago

شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان

راجپال یادیو معصوم اور بےگناہ ہیں، ایک جال میں پھنس گئے تھے، پریا درشن

4 months ago

میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان

فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں

9 months ago

’ادے پورفائلز‘ کے بعد  لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی  پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn