Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

ایرانی افواج کی انگلیاں ٹریگر پر ہیں: ابراہیم عزیزی

Admin
By Admin
Oct 06, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

ARSALAN RESTAURANT KA BADA ELAN, FOOD SAFETY KE LIYE NAYE RULES LAGU

ایرانی افواج کی انگلیاں ٹریگر پر ہیں: ابراہیم عزیزی
ایرانی افواج کی انگلیاں ٹریگر پر ہیں: ابراہیم عزیزی — October 06, 2026
ایرانی پارلیمانی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج جنگ کے لیے پہلے سے کہیں زیادہ تیار ہیں اور افواج کی انگلیاں ٹریگر پر ہیں۔

یہ بات انہوں نے جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔

ابراہیم عزیزی کے مطابق ایرانی مسلح افواج امریکا اور اسرائیل کی ذرا سی بھی ممکنہ غلطی کا انتظار کر رہی ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ جنگ دوبارہ شروع کرنے پر امریکا اور اسرائیل کو پہلے سے کہیں زیادہ شدید اور عبرت ناک ردِعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ایرانی پارلیمانی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج جنگ کے لیے پہلے سے کہیں زیادہ تیار ہیں اور افواج کی انگلیاں ٹریگر پر ہیں۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn