Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ایران نے دوبارہ حملہ ہونے پر جنگ بحرِ ہند سے آگے تک پھیلانے کی دھمکی دیدی

Admin
By Admin
Sep 24, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

SAHLBONI LAND CSE MEIN ABHISHEK BANERJEE KE PA SUMIT ROY GIRAFTAR, APEX COURT SE NTICIPATORY BAIL HUI KHARIJ

ایران نے دوبارہ حملہ ہونے پر جنگ بحرِ ہند سے آگے تک پھیلانے کی دھمکی دیدی
ایران نے دوبارہ حملہ ہونے پر جنگ بحرِ ہند سے آگے تک پھیلانے کی دھمکی دیدی — September 24, 2026
ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا یا اسرائیل نے دوبارہ حملہ کیا تو جنگ کا دائرہ بحرِ ہند اور اس سے آگے تک پھیلایا جا سکتا ہے۔

ایران کے سپریم لیڈر کے مشیر میجر جنرل یحییٰ رحیم صفوی نے کہا ہے کہ موجودہ تنازع خلیج فارس اور آبنائے ہرمز سے بحیرۂ احمر تک پھیل چکا ہے، اس لیے مزید جنگ کی صورت میں محاذ بحر ہند اور ممکنہ طور پر اس سے بھی آگے تک پھیل سکتا ہے۔

ایرانی خبر رساں ادارے فارس نیوز کو جاری کی گئی ویڈیو میں صفوی نے کہا کہ ایران کی فوج نے امریکا اور اسرائیل کے دوبارہ حملے کی صورت میں بدترین صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے منصوبے تیار کر رکھے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر امریکا نے نئی جنگ شروع کی تو بحیرۂ احمر اور آبنائے باب المندب کے مرکز میں ایک نیا محاذ کھل سکتا ہے۔

صفوی نے یمن کے حوثیوں کی جانب سے بحیرۂ احمر کے ساحلی علاقے پر کنٹرول حاصل کرنے کی بھی تعریف کی ہے۔

ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا یا اسرائیل نے دوبارہ حملہ کیا تو جنگ کا دائرہ بحرِ ہند اور اس سے آگے تک پھیلایا جا سکتا ہے۔ ایران کے سپریم لیڈر کے مشیر میجر جنرل یحییٰ رحیم ص...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn