Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

بھارت نے پاکستان کو آخری گیند پر ہرا کر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا

Admin
By Admin
Nov 14, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

بھارت نے پاکستان کو آخری گیند پر ہرا کر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا
بھارت نے پاکستان کو آخری گیند پر ہرا کر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا — November 14, 2026
بھارت نے پاکستان کو آخری گیند پر ہرا کرانڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل جیت لیا۔

عمان میں کھیلے گئے سنسنی خیز فائنل میچ میں بھارت نے پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا 338 رنز کا ہدف آخری گیند پر حاصل کرلیا۔

موہت اولوا نے باؤنڈر لگا کر اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا اور ناقابل شکست 26 گیندوں پر 49 رنز بنائے۔

کپتنا لشکیے 80 رنز بنا کر نمایاں رہے، سہواگ 58 اور منال چوہان نے 47 رنز کی اننگز کھیلی۔

فاسٹ بولر صیام نے 49 ویں اوور میں 17 رنز دیے جبکہ جب وہ اوور کرنے آئے تو بھارت کو 12 گیندوں پر 25 رنز درکار تھے۔

اکستان کی جانب سے رضوان اللہ نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، نقاب شفیق نے دو وکٹیں حاصل کیں، حسنین عباس، علی رضا اور محمد صیام ایک، ایک وکٹ حاصل کرسکے۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 337 رنز بنائے اور بھارت کو جیت کے لیے 338 رنز کا ہدف دیا تھا۔

بھارت نے پاکستان کو آخری گیند پر ہرا کرانڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل جیت لیا۔ عمان میں کھیلے گئے سنسنی خیز فائنل میچ میں بھارت نے پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا 338 رنز کا ہدف آخر...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn