Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

پاکستان انڈر 19 ٹیم پسند اور ناپسند کی بنیاد پر بنائی گئی، باسط علی کا دعویٰ

Admin
By Admin
Nov 14, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

پاکستان انڈر 19 ٹیم پسند اور ناپسند کی بنیاد پر بنائی گئی، باسط علی کا دعویٰ
پاکستان انڈر 19 ٹیم پسند اور ناپسند کی بنیاد پر بنائی گئی، باسط علی کا دعویٰ — November 14, 2026
سابق کرکٹر باسط علی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان انڈر 19 ٹیم پسند ناپسند کی بنیاد پر بنائی گئی۔

اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر باسط علی نے کہا کہ میچ پلاننگ نہ ہونے کی وجہ سے ہم میچ ہار گئے، میچ میں ہم نے بری کپتانی کی۔

انہوں نے کہا کہ کوچز بیٹھے ہوئے ہیں ان کا کیا کام تھا؟ انہیں صورت حال کے مطابق کھلاڑیوں کو پیغام بھجوانا چاہیے تھا۔

سابق کرکٹر نے کہا کہ یہ اس مائینڈ سیٹ کی ہار ہے کہ بڑے لڑکے لے جائیں اور جیت جائیں، انڈر 19 ٹیم ایسی بنانی چاہیے تھی جس سے قومی ٹیم کو ٹیلنٹ ملے۔

واضح رہے کہ بھارت نے آخری گیند پر چوکا لگا کر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 337 رنز بنائے اور بھارت کو جیت کے لیے 338 رنز کا ہدف دیا تھا۔

فاسٹ بولر کے 49ویں اوور میں 17 رنز بنائے جو پاکستان کے لیے کافی مہنگے ثابت ہوگئے، اولوا نے ناقابل شکست 49 رنز بنا کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

سابق کرکٹر باسط علی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان انڈر 19 ٹیم پسند ناپسند کی بنیاد پر بنائی گئی۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn