Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
National

آئی سی یو میں زیر علاج نابالغ طالبہ سے چھیڑ چھاڑ، وارڈ بوائے کے خلاف پوکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ

Admin
By Admin
Nov 23, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

آئی سی یو میں زیر علاج نابالغ طالبہ سے چھیڑ چھاڑ، وارڈ بوائے کے خلاف پوکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ
آئی سی یو میں زیر علاج نابالغ طالبہ سے چھیڑ چھاڑ، وارڈ بوائے کے خلاف پوکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ — November 23, 2026
مدھیہ پردیش کے ساگر شہر کے ایک خانگی ہاسپٹل میں آئی سی یو میں زیر علاج 16 سالہ طالبہ کے ساتھ مبینہ چھیڑ چھاڑ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دسویں جماعت میں زیر تعلیم طالبہ نے ہاسپٹل کے وارڈ بوائے راجا بنسل پر نازیبا حرکت کرنے اور فون نمبر مانگنے کا الزام لگایا ہے۔ شکایت ملنے کے بعد پولیس نے ملزم کے خلاف چھیڑ چھاڑ اور پوکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔ واقعہ کا سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آیا ہے۔

یہ واقعہ ساگر کے ایک خانگی ہاسپٹل کا بتایا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق 21 نومبر کی صبح تقریباً 4 بج کر 15 منٹ پر جب طالبہ ہاسپٹل کے آئی سی یو میں اپنے بستر پر سو رہی تھی اسی دوران وارڈ بوائے راجا بنسل وہاں پہنچا۔ طالبہ نے الزام لگایا کہ ملزم نے اسے غلط طریقہ سے چھوا اور کہا کہ وہ اسے اچھی لگتی ہے اور اس سے بات کرنا چاہتا ہے۔ اس دوران اس نے طالبہ سے فون نمبر بھی مانگا۔کیلنڈر دیکھیں

v

مدھیہ پردیش کے ساگر شہر کے ایک خانگی ہاسپٹل میں آئی سی یو میں زیر علاج 16 سالہ طالبہ کے ساتھ مبینہ چھیڑ چھاڑ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دسویں جماعت میں زیر تعلیم طالبہ نے ہاسپٹل کے وا...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn