Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ایرانی فوج حیران کُن ہتھیار تیار کرچکی ہے: جنرل موسوی

Admin
By Admin
Nov 23, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

ایرانی فوج حیران کُن ہتھیار تیار کرچکی ہے: جنرل موسوی
ایرانی فوج حیران کُن ہتھیار تیار کرچکی ہے: جنرل موسوی — November 23, 2026
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر انچیف جنرل موسوی نے کہا ہے کہ ایران پر حالیہ مسلط کی گئی دونوں جنگوں میں ہماری جنگی صلاحیتوں میں اضافہ ہوا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر انچیف اور ایرو اسپیس کمانڈر نے نئے میزائل سٹی کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران 2 میزائل ایک ساتھ فائر کرنے والے لانچر کی بھی نمائش کی گئی۔

جنرل موسوی نے کہا ہے کہ ہماری فوج حیران کن اور مؤثر صلاحیتوں کے حامل ہتھیار اور آلات تیار کر چکی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ یہ جدید ہتھیار دشمن کو روکنے اور فیصلہ کُن شکست دینے کی طاقت رکھتے ہیں۔

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر انچیف اور ایرو اسپیس کمانڈر نے یہ بھی کہا ہے کہ طاقت کے استعمال اور خطرات کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں دکھائیں گے۔

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر انچیف جنرل موسوی نے کہا ہے کہ ایران پر حالیہ مسلط کی گئی دونوں جنگوں میں ہماری جنگی صلاحیتوں میں اضافہ ہوا۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn