اسرائیل کی غزہ میں جاری اسرائیل کی طویل ترین جنگ جو اب اکیسویں ماہ میں پہنچ چکی ہے۔ اس میں اسرائیلی فوج نے اب تک 55000 سے زائد فلسطینیوں کو قتل کر دیا ہے۔ یہ بات فلسطینی وزارت صحت نے غزہ میں ایک جاری کردہ بیان میں بتائی ہے۔ وزارت صحت نے ان قتل کیے گئے فلسطینیوں کے حوالے سے یہ نہیں بتایا ہے کہ ان مقتولوں میں جنگجو کتنے ہیں اور شہریوں کی تعداد کیا ہے۔ البتہ وزارت صحت نے یہ بات واضح کی ہے کہ نصف سے زائد تعداد فلسطینی عورتوں اور بچوں کی ہے۔ یاد رہے یہ فلسطینی مقتولوں کی سات اکتوبر 2023 سے اب تک کی مجموعی تعداد ہے۔ جو 55104ہے۔ تاہم اسرائیل کہتا ہے اس کا ہدف صرف فلسطینی مزاحمت کرنے والوں کو قتل کرتی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری سےاب تک 127394 فلسطینی ٔزخمی ہو چکے ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق ہزاروں افراد جو ملبے تلے دبے پڑے ہیں اور ان کی لاشیں نہیں مل سکی ہیں۔ اس جنگ کے دوران اب تک اسرائیلی فؤج نے 90 فیصد سے زائد آبادی کے گھر بمباری کرکے مسمار بنائے او ر اانہیں بے گھر کے نقل مکانی پر مجبور کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ کے آدھے سے زیادہ حصے کو اپنی فوجی ضرورتوں کے لیے فوجی بفرزون میں تبدیل کر دیا ہے۔ علاوہ ازیں اڑھائی ماہ سے مسلسل اسرائیلی فوج نے غزہ کو بد ترین محاصرے میں لے رکھا ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ کی اس طویل ترہن ناکہ بندی نے اس قحط کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔
Source: social media
چند گھنٹوں میں ایران کی طرف سے 100 سے زائد ڈرونز اسرائیل کی جانب آئے، اسرائیلی فوج
ایران کے خلاف کامیاب ابتدائی حملہ کیا ہے، اسرائیلی عوام کو پناہ گاہوں میں رہنا ہوگا: یاہو
مارکو روبیو کی امریکی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے خلاف ایران کو تنبیہ
ایرانی رہنماؤں اورسائنسدانوں کی ہلاکت کی تصدیق،خامنہ ای کی اسرائیل کودردناک جواب کی دھمکی
سعودی عرب کی جانب سے ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت
اسرائیل کا فضائی حدود بند، بن گوریون ایئرپورٹ خالی کرا لیا گیا
اسرائیلی فضائی حملے میں پاسداران انقلاب کے سربراہ اور چیف آف سٹاف کے قتل کی تصدیق
ایران: مسجد جُمکران پر سرخ پرچم لہرا دیا گیا
ایران سے داغے گئے تمام ڈرونز مار گرائے: اسرائیلی فوج کا دعویٰ
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری اور مستقل جنگ بندی کی قرارداد منظور
اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس طلب
ایرانی سپریم لیڈر نے قائم مقام چیف آف اسٹاف و کمانڈر انچیف کا انتخاب کرلیا
ایران کی جوابی کارروائی کی دھمکی، نیتن یاہو نامعلوم مقام پر روانہ
ایران پر حملوں میں 200 لڑاکا طیاروں نے حصہ لیا: اسرائیلی فوج