اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا جس کے بعد فوری، غیر مشروط اور مستقل جنگ بندی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی۔ بھاری اکثریت سے منظور قرارداد میں اسرائیل کی جانب سے بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی مذمت بھی کی گئی ہے۔ قرارداد کے حق میں 149 جبکہ اسرائیل اور امریکا سمیت 12 ممالک نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ بھارت سمیت 19 ممالک اجلاس سے غیر حاضر رہے۔ یاد رہے کہ قرارداد پیش کرنے والے ملکوں میں پاکستان بھی شامل ہے۔
Source: social media
اسرائیل نے امریکی صحافی کو ایرانی حملے کی کوریج سے روک دیا
ایران اسرائیل کشیدگی بہت بڑھ چکی، اب وقت آگیا ہے کہ اسے روکا جائے: انتونیو گوتریس
ایران پر اسرائیلی حملے میں کوئی فوجی مدد فراہم نہیں کی، برطانیہ
ایرانی میزائل حملے روکنے میں امریکی فوج نے اسرائیل کی مدد کی: امریکی حکام
ایران کے اسرائیل پر جوابی حملے کے نقصانات کی تصاویر سامنے آگئیں
ایران کے اسرائیل پر تازہ حملوں میں 10 افراد زخمی
اسرائیل کی کئی ایرانی شہروں پر بمباری، 20 سینئر کمانڈر، 6 ایٹمی سائنسداں، 78 شہری شہید، 300 زخمی
اسرائیلی حملے کے بعد ایران میں نطنز کی ایٹمی تنصیب تباہ کر دی گئی، آئی اے ای اے
ایران کا میزائل حملہ، اسرائیلی فوج پریس بریفنگ چھوڑ کر بھاگ نکلی
دو اسرائیلی طیارے مار گرائے، خاتون پائلٹ گرفتار، ایرانی میڈیا کا دعویٰ
تل ابیب میں واقع اسرائیلی فوجی ہیڈکوارٹر کو بھی نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی صحافی
ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ، 150 میزائل داغ دیے، 22 اسرائیلی زخمی
ایران پر حملے میں درجنوں ریڈار سسٹم اور میزائل پلیٹ فارم تباہ کر دیے: اسرائیلی فوج
ہم نے ایران کو ڈیل کرنے کا موقع دیا، اگلے حملے اس سے بھی زیادہ جارحانہ ہیں: ٹرمپ