International

اسرائیلی حملے کے بعد ایران میں نطنز کی ایٹمی تنصیب تباہ کر دی گئی، آئی اے ای اے

اسرائیلی حملے کے بعد ایران میں نطنز کی ایٹمی تنصیب تباہ کر دی گئی، آئی اے ای اے

بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی حملے کے بعد ایران میں نطنز کی ایٹمی تنصیب تباہ کر دی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بیان دیتے ہوئے آئی اے ای اے کے سربراہ رافیل گروسی نے کہا کہ نطنز میں زمین سے اوپر ایران کا افزودگی کا پلانٹ تباہ کیا جا چکا ہے۔ رافیل گروسی کے مطابق ایرانی حکام نے آئی اے ای اے کو بتایا ہے کہ ایران میں دو مزید ایٹمی تنصیبات پر بھی اسرائیل نے حملہ کیا ہے۔ ان میں فردو کا توانائی کی افزودگی کا پلانٹ اصفہان کا پلانٹ شامل ہیں۔ اس سے پہلے آئی اے ای اے نے کہا تھا کہ نطنز پر حملے کے بعد وہاں ایٹمی تابکاری کی اب تک کوئی اطلاع نہیں ملی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments