ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی دفاعی نظام نے 2 اسرائیلی طیارے مار گرائے ہیں جبکہ خاتون پائلٹ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایرانی نیوز ایجنسی تسنیم کے مطابق ایرانی دفاعی نظام نے اسرائیلی حکومت کے 2 لڑاکا طیاروں کو مار گرانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا کہ ایران نے 1 اسرائیلی خاتون پائلٹ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایرانی میڈیا کی ان رپورٹس کی تاحال ایرانی حکومت اور اسرائیل کی جانب سے تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔ ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی میزائلوں کے حملے میں اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹرز کے قریب آگ لگ گئی ہے۔ اس سے قبل یہ اطلاعات آئی تھیں کہ ایران نے اسرائیل پر 100 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا، تل ابیب کے ساتھ مقبوضہ یروشلم میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
Source: social media
ایران کے اسرائیل پر تازہ حملوں میں 10 افراد زخمی
ایرانی میزائل حملے روکنے میں امریکی فوج نے اسرائیل کی مدد کی: امریکی حکام
ایران کے اسرائیل پر جوابی حملے کے نقصانات کی تصاویر سامنے آگئیں
اسرائیل نے امریکی صحافی کو ایرانی حملے کی کوریج سے روک دیا
ایران کے جوابی حملے میں اسرائیل کا جدید دفاعی نظام ناکام ہوگیا، حماس
ماکروں نے فلسطینی ریاست کے حوالے سے اقوام متحدہ کی کانفرنس ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا
تل ابیب میں واقع اسرائیلی فوجی ہیڈکوارٹر کو بھی نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی صحافی
نطنز جوہری تنصیب سے تابکاری کے اخراج ہوا ہے: ترجمان ایرانی جوہری توانائی آرگنائزیشن
اسرائیل نے ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی ہے : چین
اسرائیلی حملے کے بعد ایران میں نطنز کی ایٹمی تنصیب تباہ کر دی گئی، آئی اے ای اے
ایران کا میزائل حملہ، اسرائیلی فوج پریس بریفنگ چھوڑ کر بھاگ نکلی
دو اسرائیلی طیارے مار گرائے، خاتون پائلٹ گرفتار، ایرانی میڈیا کا دعویٰ
ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں سات فیصد اضافہ
لبنان نے نتائج سے خبردار کر دیا، حزب اللہ کی اسرائیل پر حملہ نہ کرنے کی یقین دہانی