اسرائیلی فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران پر حملوں میں 200 لڑاکا طیاروں نے حصہ لیا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگلے چند گھنٹے ہمارے لیے مشکل ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے 5 مرحلوں میں ایران کے 8 مقامات پر حملے کیے اور ان حملوں میں دارالحکومت تہران اور اطراف کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے تہران کے جنوب میں اصفہان،جنوب مغرب میں اراک شہر پر حملے کیے جبکہ اسرائیلی فوج نے کرمان شاہ شہر کو بھی نشانہ بنایا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے نطنز میں جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا جبکہ تبریز اور احواز میں بھی حملے کیے گئے۔
Source: social media
"خامنہ ای زندہ نہیں بچیں گے" ... اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی
واشنگٹن کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ جنگ میں مداخلت نہ کرے: ایرانی وزارت خارجہ
اس آپریشن کے اختتام تک اسرائیل کو کوئی جوہری خطرہ نہیں رہے گا: اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو
’اس سے پوری صورتحال غیر مستحکم ہو جائے گی‘: روس کا ایران اسرائیل تنازع میں ممکنہ مداخلت پر امریکہ کو انتباہ
اسرائیل میں کوئی جگہ محفوظ نہیں، فضائیں ہمارے لیے کھلی ہیں: ایرانی پاسداران انقلاب کا دعوی
"آخری گولی".... ایران کا آبنائے ہرمز کی بندش کا عندیہ
امریکی طیارے تیار، ٹرمپ کے فیصلے کا انتظار ہے: فرانس میں اسرائیلی سفیر کا انکشاف
ایرانی دوستوں نے اب تک ہماری مدد نہیں مانگی ہے: روسی صدر ولادیمیر پوتن
ایران پر ممکنہ امریکی حملہ، ناقابلِ پیش گوئی نتائج ہوسکتے ہیں، نیویارک ٹائمز
اسرائیل کا امریکا کو مدد کے لیے پکارنا کمزوری کی علامت ہے، آیت اللہ خامنہ ای
لیبیا میں 2 کشتی حادثات، درجنوں پناہ گزین لقمہ اجل بن گئے
اسرائیل میں تباہی مچانے والا ایران کا ڈانسنگ میزائل ’سجیل 2‘ کتنا خطرناک؟
ایران کے تباہ کُن میزائلوں سے متعلق اسرائیلی فوج کا بڑا اعتراف
مشہد میں 18 اسرائیلی 'ایجنٹ' گرفتار.. ایرانیوں کے لیے موساد کی ویب سائٹ کا لنک