ایران اور اسرائیل کے تنازع پر تبصرہ کرتے ہوئے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ ایران نے اب تک روس سے مدد نہیں مانگی ہے۔ وہ سینٹ پیٹرزبرگ میں میڈیا سے بات کر رہے تھے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی جانب سے سوال پر کہ کیا ایران نے مدد مانگی ہے ان کا کہنا تھا، ’ہمارے ایرانی دوستوں نے اس بارے میں ہم سے کچھ نہیں کہا ہے۔‘ خبر رساں ادار ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق، پوتن کا کہنا ہے کہ روس کسی پر کچھ بھی مسلط نہیں کر رہا۔ انھوں نے کہا کہ ہم محض اس بارے میں بات کر رہے ہیں کہ اس صورتحال سے کیسے نکلا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس کا فیصلہ ان ممالک بالخصوص اسرائیل اور ایران کی سیاسی قیادت پر چھوڑ دینا چاہیے۔ جب پوتن سے ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کے قتل کے امکان کے بارے میں سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا، ’میں نے اس بارے میں سنا ہے، لیکن میں اس امکان کے بارے میں بات بھی نہیں کرنا چاہتا۔ میں نہیں کرنا چاہتا۔‘
Source: Social Media
اسرائیل ایران جنگ کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بلند ہونے لگیں
جھکیں گے، نہ پیچھے ہٹیں گے جارحیت کرنے والوں کو سزا دی جائے گی:مشیر خامنہ ای
روس اور چین کے صدور کا مشرق وسطی بارے فون پر تبادلہ خیال ،ایران پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت
ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے پیچھے ہٹ جائیں: برطانوی وزیر اعظم کا ڈونلڈ ٹرمپ کو مشورہ
ٹرمپ ہماری جنگی میں مدد کر رہے ہیں اور فضائی حدود کا دفاع بھی امریکہ کے ذمے ہے:نیتن یاھو
ترکیہ نے جنگی تیاریاں تیز کر دیں، اسرائیلی طیاروں پر کڑی نظر
"خامنہ ای زندہ نہیں بچیں گے" ... اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی
اسرائیل میں کوئی جگہ محفوظ نہیں، فضائیں ہمارے لیے کھلی ہیں: ایرانی پاسداران انقلاب کا دعوی
’اس سے پوری صورتحال غیر مستحکم ہو جائے گی‘: روس کا ایران اسرائیل تنازع میں ممکنہ مداخلت پر امریکہ کو انتباہ
اس آپریشن کے اختتام تک اسرائیل کو کوئی جوہری خطرہ نہیں رہے گا: اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو
واشنگٹن کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ جنگ میں مداخلت نہ کرے: ایرانی وزارت خارجہ
مشہد میں 18 اسرائیلی 'ایجنٹ' گرفتار.. ایرانیوں کے لیے موساد کی ویب سائٹ کا لنک
اسرائیل میں تباہی مچانے والا ایران کا ڈانسنگ میزائل ’سجیل 2‘ کتنا خطرناک؟
ایران کے تباہ کُن میزائلوں سے متعلق اسرائیلی فوج کا بڑا اعتراف