International

اس آپریشن کے اختتام تک اسرائیل کو کوئی جوہری خطرہ نہیں رہے گا: اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو

اس آپریشن کے اختتام تک اسرائیل کو کوئی جوہری خطرہ نہیں رہے گا: اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم بینامن نتن یاہو کا کہنا ہے کہ اسرائیل ایران سے جوہری خطرے کو ’ختم‘ کر دے گا۔ انھوں نے سوروکا ہسپتال میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ ایران کے خلاف ’اس آپریشن کے اختتام تک اسرائیل کو کوئی جوہری خطرہ نہیں ہوگا اور نہ ہی بیلسٹک میزائل کا خطرہ ہوگا۔‘ نیتن یاہو نے مزید کہا کہ اسرائیل پہلے ہی ایران کے جوہری پروگرام کو ’بہت زیادہ‘ نقصان پہنچا چکا ہے۔ یہ پوچھے جانے پر کہ کیا ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای ممکنہ ہدف ہیں، نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ ’کوئی بھی اس سے محفوظ نہیں ہے۔‘

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments