رانچی، 12 نومبر: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے بنگلہ دیشی دراندازوں سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں جھارکھنڈ اور بنگال میں 17 مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ ای ڈی ذرائع نے آج بتایا کہ ای ڈی کی ٹیم اس معاملے میں جھارکھنڈ کے رانچی اور پاکوڑ اور مغربی بنگال کے 24 پرگنہ اور کولکتہ میں چھاپے مار رہی ہے۔ ای ڈی کی ٹیم منگل کی صبح رانچی کے بریاتو میں ہوٹل اسکائی لائن، اشوی ڈائنوسز سمیت چھ مقامات پر پہنچی اور تلاشی لے رہی ہے۔
Source: uni urdu news service
ملزم ہوتوگھرنہیں گرایاجاسکتا، انتظامیہ جج نہ بنے'۔ بلڈوزرکارروائی پرسپریم کورٹ کافیصلہ
شرد پوار کی تصویر کا استعمال نہ کریں، سپریم کورٹ کا اجیت پوار کو حکم
کرناٹکمیںمسلم ریزرویشن زیر غورنہیں: سدارامیا
انتخابی سیاست سے دور رہتے ہیں:مسلم پرسنل لا بورڈ
ہندستان اور سعودی عرب کا کئی شعبوں میں تعاون
جھارکھنڈ قانون ساز اسمبلی کی 43 سیٹوں پر انتخابات مکمل، پہلے مرحلے میں 65 فیصد سے زیادہ ووٹنگ
بی جے پی کو کُتّا بنانے کا وقت آ گیا ہے: نانا پٹولے کا شدید حملہ
ڈی آر ڈی او نے طویل رینج کے حامل زمین پر حملہ کرنے والے کروز میزائل کی اولین آزمائشی پرواز کا ٹیسٹ کیا
جھارکھنڈ کی خواتین کو میائیاں یوجنا کا پیسہ ملا کھٹا کھٹ: راہل گاندھی
جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے لیے 13 تاریخ کو پہلے مرحلے کی ووٹنگ، تمام تیاریاں مکمل