بالی ووڈ کے معروف اداکار بوبی دیول کا فلم ’اینیمل‘ میں اسکرین ٹائم کم ملنے پر ردِعمل سامنے آ گیا۔ بوبی دیول نے فلم ’اینیمل‘ میں ولن کا کردار ادا کیا ہے لیکن فلم میں اُنہیں اسکرین ٹائم بہت کم ملا۔ اُنہوں نے اس حوالے سے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ مجھے اسکرین ٹائم کی کمی سے کوئی مسئلہ نہیں ہے اور میں فلم کا کنٹریکٹ سائن کرتے ہوئے اس بات سے آگاہ تھا۔ بوبی دیول نے کہا کہ فلم میں جو کردار میں نے ادا کیا اصل اہمیت اس کردار کی ہے لیکن پھر بھی میری خواہش تھی کہ اس کردار کو اسکرین پر کچھ مزید وقت دیا جاتا۔ اُنہوں نے کہا کہ مجھے یہ بھی معلوم تھا کہ میرے پاس اس فلم کی شوٹنگ کے لیے صرف 15 دن ہوں گے اور میں اس کے بعد سیٹ پر نہیں ہوں گا لیکن شائقین کی جانب سے جس طرح اس کردار کو محبت دی جا رہی اسے دیکھ کر میں بہت خوش ہوں۔
Source: Social Media
’پاکستانی عزیزوں کے ساتھ اظہار محبت سے کوئی نہیں روک سکتا‘ نصیرالدین شاہ دلجیت کے حامی
شیفالی جریوالا نے موت سے قبل کونسی ادویات کا استعمال کیا ؟ اہم انکشاف
باب وائیلن گروپ : 'اسرائیلی فوج مردہ باد' کے نعرے لگانے پر امریکی ویزے منسوخ
قریبی دوست نے شیفالی کے موت سے قبل کے لمحات بیان کردے
گلوکارہ بیونسے خوفناک حادثے میں بال بال بچ گئیں
ایشوریہ رائے کے ساتھ علیحدگی کی خبریں، ابھیشیک بچن وضاحت کیوں نہیں کرتے؟
سلمان کو Trigeminal Neuralgia اعصابی دباﺅکی بیمار لاحق
’دولت سے تہذیب نہیں خریدی جا سکتی‘، جیف بیزوس کی شادی کا دعوت نامہ مذاق بن گیا
’وہ ہندستانی سے زیادہ پاکستانی معلوم ہوتے ہیں‘‘، کنگنا رناوت نےنیو یارک کے ممکنہ پہلے مسلم میئر کی مذہبی شناخت پر اٹھائے سوال
’میں بالی ووڈ میں کام کرنا بھی نہیں چاہتا‘ دلجیت دوسانجھ کی ویڈیو وائرل
شروتی ہاسن کا ایکس اکاؤنٹ ہیک ہو گیا
ثنا خان کی ماں کا انتقال، آج ہی ہوگی تدفین، اداکارہ پر ٹوٹا غموں کا پہاڑ
’ہانیہ کی بجائے انڈیا کو فلم سے نکال دیا‘، دلجیت دوسانجھ کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا مطالبہ
کروڑوں فالوورز والے دنیا کے مقبول ترین ٹک ٹاکر گرفتاری کے بعد امریکہ سے بے دخل