بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن نے کہا ہے کہ ان کے شوہر ان کے بہترین دوست ہیں اور وہ ان سے کوئی چیز نہیں چھپاتیں۔ 75 سالہ جیا بچن جو خود بھی معروف اداکارہ رہ چکی ہیں، انہوں نے ان خیالات کا اظہار اپنی بیٹی شویتا اور نواسی ناویا نندا کے ساتھ دوستی کے بارے میں گفتگو پر مبنی پوڈکاسٹ واٹ دی ہیل ناویا، کے سیزن ٹو کی آخری قسط کے دوران کہی۔ اس موقع پر جیا بچن نے انکشاف کیا کہ فلم انڈسٹری اور اس سے باہر دونوں جگہ پر انکے بہترین دوست امیتابھ بچن ہی ہیں۔ جیا بچن کا کہنا تھا کہ آپکو کوئی نکتہ نظر پیش کرنے میں کوئی ڈر و خوف نہیں ہونا چاہیے، چاہیے وہ آپکے دوست سے مختلف ہی کیوں نہ ہو۔ ہر تعلق کی بنیاد ایمانداری ہونا چاہیئے۔ سیاست میں بھی سرگرم رہنے والی جیا جی نے کہا وہ ناویا کو بھی اپنا ایک دوست سمجھتی ہیں، بھلے وہ مجھ سے ہر چیز شیئر نہ کرتی ہو۔
Source: Social Media
ایشوریا ابھیشیک کے درمیان علیحدگی کی افواہیں، امیتابھ بہو اور پوتی کا نام لینے سے بھی کترانے لگے
دپیکا نے بیٹی کا نام اور تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی
سلمان نے ایشوریا کا کندھا فریکچر کیا، مجھے بھی مار رہے تھےکہ ملازم نے بچایا: سابقہ گرل فرینڈ کا انکشاف
علی ظفر نے سعودی عرب میں تاریخ کا سب سے بڑا کنسرٹ کردیا
سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 کی ریلیز پر سعودی عرب میں بین لگ گیا
دلجیت دوسانجھ پر نسل پرستانہ تبصرہ، عدنان سمیع کی اینڈریو ٹیٹ پر تنقید