National

دوست کیساتھ گھومنے پر شوہر نے بیوی کو گاڑی سمیت جلا دیا

دوست کیساتھ گھومنے پر شوہر نے بیوی کو گاڑی سمیت جلا دیا

ایک شخص نے دوست کے ساتھ گاڑی میں جانے پر بیوی سمیت گاڑی کو جلا دیا۔ دوست کے ساتھ گاڑی میں سفر کر رہی تھی جو شوہر کو ایک آنکھ نہ بھایا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ شوہر پدم راجن نے اپنی بیوی کی گاڑی کا پیچھا کیا اور اسے کولم سٹی ایسٹ پولیس اسٹیشن کی حدود میں روک لیا، غصے سے بھرے شوہر نے بیوی کی گاڑی پر پیٹرول ڈال کر اسے آگ لگا دی جس سے خاتون اور اس کا دوست بری طرح زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق خاتون اور اس کے دوست کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دورانِ علاج چل بسی جب کہ اس کے دوست کا علاج جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments