ایک وکیل نے جسٹس وکرم ناتھ‘جسٹس سندیپ مہتا اور جسٹس اپریش کمار سنگھ کی بنچ سے فوری لسٹنگ کی درخواست کی۔
اس نے کہاکہ ایر فیر 700 فیصد بڑھ گیاہے۔ اس پر بنچ نے کہاکہ ہوائی جہاز سے سفر مت کرو۔
وکیل نے کہاکہ فضائی سفر لازمی خدمت ہے۔ یہ آرٹیکل 14 کی خلاف ورزی ہے۔ دستور کی یہ دفعہ قانون کے سامنے سب کی برابری سے متعلق ہے۔
نئی دہلی : سپریم کورٹ نے پیر کے دن ایک درخواست کی فوری سماعت سے انکار کرتے ہوئے کہاکہ فضائی سفر مت کرو۔ درخواست میں الزام عائد کیا گیاتھا کہ ہوائی جہاز کے کرائے تقریباً700 فیصد بڑھ...